1

ماس ٹرانزٹ منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں، مریم نواز کی3شفٹوں میں کام کی ہدایت

News Discuss 
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ییلو لائن اور فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم کے منصوبوں کی بروقت تکمیل پر زور دیتے ہوئے گوجرانوالہ ییلو لائن ماس ٹرانزٹ منصوبے کو مارچ 2027 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔ https://www.24urdu.com/24-Aug-2026/182744

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story