1

پنجاب میں ماحول دشمن عناصر کے خلاف شکنجہ سخت، سینکڑوں مقامات سیل

News Discuss 
ادارہ تحفظ ماحول پنجاب نے ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کردیں۔ ایک ماہ کے دوران اینٹوں کے بھٹوں، صنعتی یونٹس، پلاسٹک استعمال کرنے والوں، تعمیراتی مقامات اور آلودہ پانی خارج کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئیں۔ https://www.city42.tv/24-Aug-2026/212696

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story